Khwab Mein Takhna Tota Dekhna
:ٹخنہ ٹوٹا دیکھنا .اولاد سے کوئی فوت ہو یا کاروبار میں خسارہ ہو
:ٹخنہ ٹوٹا دیکھنا .اولاد سے کوئی فوت ہو یا کاروبار میں خسارہ ہو
:ٹاٹ زیادہ خریدنا .دولت بہ اندازہ پائے اور آخرت نیک ہو
:ٹوپی مجاہد کی دیکھنا .بہادر اور دلیر ہو دشمن پر غالب آئے فاتح ملک ہو نام پیدا کرے
:ٹڈی دل دیکھنا .لشکر یا فوج سے تعبیر ہے یعنی فوج میں داخل ہو
:ٹاٹ پھٹا دیکھنا .باعث تنزلی و خواری ہے نقصان پائے اور پریشان ہو
:ٹوپی لمبی نوکدار دیکھنا .عیار،چالباز،فریبی،مکّار،دھوکہ باز ہو اور مال حرام پائے
:ٹرام دیکھنا یا سوار ہونا .عزت و توقیر بڑھے اور مرتبہ بلند ہو
:ٹوپی دیکھنا باعث عزت وناموس ہے جس قسم کی ٹوپی دیکھے اس کے مطابق تعبیر ہے یعنی اگر جناح کیپ دیکھے تو مسلم لیگ کا لیڈر ہو
:تانبا گلتے دیکھنا .مشکلات سے نجات حاصل ہو اور خوشحال ہو
:تار یا تار برقی دیکھنا .درازی عمر کی علامت ہے
:تصویر خریدنا .عورت خریدے مگر باعث پریشانی ھے
:تاریکی دیکھنا .رنج وغم میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے ضلالت کا موجب ہے
:تار وصول کرتے دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو یا کسی کی موت کی خبر آئے
:تصویر ٹوٹی دیکھنا .عورت سے جدائی ہونے کا باعث ہے
:تاریکی بڑھتے دیکھنا .شہر میں وبا پڑنے کا باعث ہو کفر و شرک اور گمراہی کا موجب ہے