Tabeer By Hazrat Yousaf Khwab Mein Girja Dekhne Ki Tabeer گرجا دیکھنا اگر رغبت سے دیکھے تو بے دین و گمراہ ہو اگر نفرت سے دیکھے تو دیندار ہو اور عیسائی مذہب سے بیزار ہو