Tabeer By Hazrat Yousaf Khwab Mein Halal Yani Chand Dekhne Ki Tabeer ہلال (چاند)دیکھنا سرداری ملے یا فرزند پیداہو بادشاہ نیک ہو نیکی کی علامت ہے بشارت اور خوشخبری خوشحالی شادی اور کاروبار کی ترقی سے تعبیر ہے