Khwab Mein Pehalwan Apne Tain Dekhna

:پہلوان اپنے تیئں دیکھنا اگرعالم خود کو پہلوان دیکھے تو عالم بے بدل ہدایت شغل ہو اگر سوداگر دیکھے تجارت میں ترقی حاصل ہو عام لوگ دیکھیں تو مال ودولت ہاتھ آئے اگر سپاہی دیکھے تو ترقی عہدہ ہو