گرز چھنتے دیکھنا اقتدار یا عہدہ سے برطرف ہو جائے عزت و شہرت جاتی رہے
Browsing: Khwab Nama
گلقند خریدنا مال ودولت نصیب ہو نعمت پائے آرام وراحت حاصل ہو
گور دیکھنا دنیا سے نفرت اور دین کی رغبت حاصل ہو
گرم پانی پینا بخار میں مبتلا ہو یا کسی اور بیماری میں پڑے باعث تکلیف ہے
گلقند کھانا اگر بیمار ہو تو شفا پائے غمزدہ ہو تو خوشحالی پائے قرضہ سے نجات پائے
گور کشادہ صاف دیکھنا نیک آخرت ہو صالح وبزرگ ہو یا مکان بنائے آرام پائے
گرم پانی سے نہانا اگر بیمار ہے تو صحت پائےیا کسی کے مال سے فائدہ اٹھائے
گلو بند سونے کا دیکھنا قدرومنزلت زیادہ ہو حکومت امانت بزرگی علم و دولت پائے
گور تنگ و تاریک دیکھنا غم و اندوہ اور تکلیف میں مبتلا ہو شامت اعمال کا موجب ہے
گرنا اونچائی سے عزت و مرتبہ میں کمی واقع ہو عہدہ سے معزول ہو
گلو بند چاندی کا دیکھنا سعادت مندی و بزرگی حاصل ہو نیک سیرت پرہیز گار ہو
گورستان دیکھنا گزری باتیں یاد آئیں پشیمانی واندیشہ ہو لوگوں سے نفع حاصل ہو
گرجا دیکھنا اگر رغبت سے دیکھے تو بے دین و گمراہ ہو اگر نفرت سے دیکھے تو دیندار ہو اور عیسائی مذہب سے بیزار ہو
گرنا ٹھوکر سے تنگ دستی و بیکاری کا باعث ہے
گلو بند جواہرات کا دیکھنا حکومت یا بادشاہت پائے شہنشاہ ہو شہرت و عزت ہو