لکڑی تراشنا کسی منافق یا مرتد ملعون کا ہمنوا ہو اور خیر خواہ ہو یا مشرک کو مدد دے
Browsing: Khwab Nama
لوٹا دھات کا دیکھنا یعنی تانبے یا بھرت کا لوٹا خریدنا غلام یا خادم پانے کا باعث ہے
لڑکا خورد خوبصورت دیکھنا کاروبار مملکت میں کوئی عہدہ بزرگ حاصل ہو دولت اور نعمت بکثرت پائے
لکڑی جوڑنا اخوت وہمدردی پیدا کرے اگر آرہ سے چیرتے دیکھے تو منافق ہو
لوٹا مٹی کا خریدنا دیندار ہو کنیز یا خادمہ نیک ملے اگر چاندی کا پائے تو مال و نعمت ملے
لڑکا معروف گود میں دیکھنا غیب سے مدد ملے ہر دلعزیز دولت مند اور صاحب عزت ہو
لکڑی رندنا یا صاف کرنا کاروبار کا میدان ہموار کرے ہم پیشہ رقیبوں پر فتح یاب ہو
لوح دیکھنا علم و حکمت اور دیانت و ذہانت پائے راہ راست پر چلے
لڑکا اجنبی کمزور دیکھنا بیماری فتنہ و فساد اور تنگدستی میں گرفتار ہو رنج و ملال پائے
لکڑی جلانے کی دیکھنا نفاق پیدا ہو تنگدست و قلاش ہو افلاس اور بیماری پائے
لوح پر لکھنا اگر لکھا ہوا پڑھ لے تو علامہ وقت سیاست دان ہو فہیم و عقلمند ہو
لڑکا آشنا دیکھنا دشمن ضعیف اندیشہ و غم کی نشانی ہے باعث نکبت و پریشانی ہے
لکھنا یا تحریر کرنا اگر زیر مطلب لکھے تو مقصد حاصل کرے اور کامیابی ہو
ماتم امامین کا کرنا تہی دستی تنگی رزق کا باعث ہے مصیبت میں پھنسے
مٹی کا تیل دیکھنا نابکار عورت پائے پریشانی اٹھائے