لونڈی بدصورت پانا مصیبت و تکالیف اور بیماری و نقصان اٹھائے
Browsing: Khwab Nama
مار کھانا اگر دوست مارے تو ہمدرد ہو مدد ملے ظالم کا فرمارے تو گنہگار ہو
مجلس علم وادب کی دیکھنا کسی تعمیری کام میں مشغول ہو یعنی ملکی قومی سیاسی امور طے کرے
لونگ خریدنا رشد وہدایت پائے یا لوگوں میں تعریف و توصیف سے مشہور ہو
مازو جمع کرنا مال حرام اکٹھا کرے اگر درخت سے اتارتا دیکھے تو تکلیف سے دولت پائے
محفل عالموں کی دیکھنا دین میں ترقی ہو دینی مدرسہ کالج یا اسلامی یونیورسٹی قائم ہو
مردہ کو اٹھا کر لے جانا مال حرام حاصل ہو اور راحت قلیل ہو
مرغی پانا یا خریدنا لونڈی یا کنیز خریدے باقی مرغی کی آواز سننا غضب الٰہی نازل ہونے سے مراد ہے
شکار بازار میں دیکھنا منافق سے تعبیر ہے اگر مٹکا گھر میں لائے تو کنیز یا خادم پائے
مردہ کو خوبصورت اور زندہ دیکھنا اگر مردہ مجہول ہو تو غم و اندیشہ پائے اگر معروف ہو تو نیک بختی کی علامت ہے دارین کی…
مرغی بما چوزے دیکھنا دولت زرو مال پائے امیرو متمول ہو مگر فکر دامن گیر ہو
مچھروں کو مارنا دشمن مغلوب ہو اور پریشانی دور ہو
مردہ کا پکارنا اگر صورت مردہ کی نہ دیکھے تو جلدی ہلاک ہو جائے
مرغابی دیکھنا رزق کثیر پائے اگر پکڑے تو بزرگی دولت و عزت پائے
مچھروں کا کاٹنا لوگوں کے طعن و تشنیع کا شکار ہو ذلیل و خوار ہو