نیاز دینا دلی مراد پوری ہو جس کی خواہش رکھے اسے پائے
Browsing: Khwab Nama
نگینہ دیکھنا اگر بادشاہ دیکھے تو ملک فتح کرے عورت کے لئے شوہر ہے
نشہ شراب میں مست ہونا عیش و راحت اور آرام و چین نصیب ہو
نوشادر کھانا غم و اندوہ سے تعبیر ہے اگر خریدے تو زیادہ تکلیف پائے
نیاز پر ختم دینا روزگار میں ترقی ہو خوشحالی کا باعث ہے
نیزہ ہاتھ میں دیکھنا عہدہ پائے یا طاقتور دوست ملے دشمن پر غالب آئے
نارنج دیکھنا روزی حلال و اصلاح دین کی دلیل ہے مرتبہ بلند پائے
وادی میں نہر دیکھنا بادشاہ وقت کو مہربان پائے دولت بزرگی عزت و راحت پائے
وحشی جانور کو مارنا مکرو فریب میں پھنسے ذلت و خواری پائے بےدین ہو
نیزہ بازی کھیلنا زمانہ میں طاقتور بہادر اور مشہور ہو جس کام کا ارادہ کرے پورا کرے
ناقہ خوش رو دیکھنا دولت کثیر پائے کاروبار میں ترقی ہو باکرہ عورت سے ہم بستر ہو
وادی سے نکلنا اگر خشک وادی سے باہر نکلے تو رنج و غم سے نجات پائے
وصل کرنا رنج و غم اور مکروفریب سے نجات حاصل کرے
نیزہ سے قد ناپنا عمر دراز پائے منفعت حاصل ہو
ناخن ٹوٹا ہوا دیکھنا ناکامی اور نامرادی کا موجب ہے عزیز کی دل شکنی کرے