حضرت میکائیلؑ کو پرغضب دیکھنا ملک میں وبا پڑنے کی علامت ہے قحط پڑ جانے سے اکثر لوگ پریشان ہوں اگر امیر خواب دیکھے تو غریب…
Browsing: Khwab Nama
فرشتے سے بشارت سننا بزرگی کی دلیل ہے خوشی حاصل ہو
فرشتے کو استقبال کرتے دیکھنا دین میں کامل ہو بزرگی ملے راحت پائے اور قبیلہ یا شہر کا سردار ہو
فرشتے سے سفید یا سبز کپڑا لیتے دیکھنا موت وارد ہو یا قریبی رشتہ دار یا عزیز فوت ہوجائے اور رنج وغم بے اندازہ اٹھائے
حاملان عرش کو دیکھنا بادشاہ بننے کی بشارت ہے اگر غریب ہے تو دولت مند ہو
حاملان عرش سے ملاقات ہو کسی بادشاہ سے عزت و توقیر حاصل ہو دین داروں اور بزرگوں کی صحبت حاصل کرے اور فریضہ حج ادا کرے
حضرت عزرائیلؑ سے شیرینی لینا یا کھانا سکرات موت میں آسانی ہو نیکوں میں داخل ہو قبر کو روشن و فراخ پائے دنیا میں راحت نصیب…
حاملان عرش کو حمد و ثنا و تسبیح کرتے دیکھنا اللہ تعالی کا قرب حاصل ہو اولیاءاللہ کی صف میں شامل ہو عاقبت نیک ہو اپنی…
حضرت عزرائیلؑ کو غصہ میں دیکھنا بیمار ہو سخت پریشانی اٹھائے جان کنی میں سختی ہو اور انجام برا ہو
حضرت عزرائیلؑ کو دور سے دیکھنا کسی بادشاہ وقت سے کام پڑے یا کسی امیر و رئیس سے ملاقات ہو سفر دراز درپیش ہو
حضرت عزرائیلؑ کو آسمان سے اترتے دیکھنا اچانک موت واقع ہو دل پریشان ہو صدمہ عظیم ہو اور اگر باشاہ دیکھے تو آسمانی بلائیں نازل ہوں
حضرت عزرائیلؑ کو آسمان پر چڑھتے دیکھنا اگر بیمار ہو تو شفا پائے راحت ہاتھ آئے اور اگر غریب ہو تو مالدار ہو جائے اگر بادشاہ…
کراما کاتبین کو دیکھنا دین و دنیا کی فلاح پائے اگر مفلس دیکھے تو راحت حاصل ہو
فرشتوں کو سجدہ کرتے ہوئے دیکھنا دین و دنیا کی کامرانی کا سبب ہے عاقبت نیک ہو
فرشتوں کو عورتوں کی شکل میں دیکھنا خدا تعالی پر بہتان لگائے بے دین ہو شریر لوگوں میں داخل ہو عاقبت خراب دیکھے