Khwab Mein Dane Zameen Pr Gire Dekhna
دانے زمین پر گرے دیکھنا ارزانی رزق ہو آسودہ حالی ہو دنیا آرام پائے
دانے زمین پر گرے دیکھنا ارزانی رزق ہو آسودہ حالی ہو دنیا آرام پائے
دربان فرشتہ دیکھنا دیندار ہو سعادت بزرگی عزت عظمت اور دولت حاصل ہو
دار چینی خریدنا خیروبرکت کا موجب ہو
دانے سمیٹنا اگر بوری یا برتن میں بھرتا دیکھے تو قحط سالی ہو دنیا بے چین ہو
درخت خار دار دیکھنا بیماری ونکبت ہو فلاکت رنج وغم زیادہ ہو
داڑھی دیکھنا عزت اور بزرگی پائے نیکوں میں شمار ہو
دانے خام یا پختہ دیکھنا رنج و الم میں مبتلا ہونے کا باعث ہے تنگی رزق ہوجائے
درخت پھل دار دیکھنا باعث رفاہ و فراغت ہو ہر طرح کی راحت ہو
درویش سے لڑنا دین سے منہ موڑ کر گمراہ ہوجائے افلاس و مصیبت میں گرفتار ہو جائے
دروازہ آبنی دیکھنا جدوجہد اور مشقت سے روزی کمائے
دعوت دینا دنیا کو فیض پہنچائے اگر عالم دیکھے تو علم سکھائے وعظ و نصیحت کرے
درویش بن کے بھیک مانگنا خیرو برکت اور زیادتی رزق کا باعث ہے دلی مراد پوری ہو
دریا میں تیرنا بادشاہ پر غالب آئے مشکل حل ہو ظفر و فتح یابی ہو
دعوت قبول کرنا کاروبار وسیع ہو دولت و نعمت پائے خوشخبری ملے
دروازہ دیکھنا عورت اور کامیابی کی نشانی ہے حیرانی و پریشانی اٹھائے