Khwab Mein Do Shalah Pana
دوشالہ پانا کسی امیر یاحاکم سے فیض حاصل ہو یا مدد ملے کاروبار راس ہوں
دوشالہ پانا کسی امیر یاحاکم سے فیض حاصل ہو یا مدد ملے کاروبار راس ہوں
دھنیاں اپنے تئیں دیکھنا اگر خود کو روئی دھنتے دیکھے تو مشکلات سے نجات پائے راحت ہو
دوات دیکھنا یا پانا خاندان سے جھگڑا ہو مال عورت سے ملے یا بیوی حاملہ ھو
دیوانہ کتا دیکھنا بیماری پڑے یا وبا پھیلے لوگ تکلیف پائیں
دھانیاں روئی سمیٹتے دیکھنا غم اور اندوہ میں مبتلا ہو
دیگچہ دیکھنا عورت ماہ جبین سے شادی ہو یا کنیز باتمیز ملے
دیوانہ اپنے تئیں دیکھنا دولت و زر پیدا کرے متمول و باعزت ہو
دھونی لینا عیش وعشرت میں زندگی بسر ہو اگر بدبودار ہو تو تنگی رزق ہو
دیگدان دیکھنا گھر عمدہ اور نفیس پائے رات دن عیش اڑائے
دیوار کا سایہ لمبا دیکھنا علم و حکمت پائے شہرت عام ہو راحت و آرام پائے
دھوبی دیکھنا کسی بزرگ با عمل کی زیارت نصیب ہو
دیو پر حملہ کرنا رنج و غم سے نجات پائے مصیبت سے آزاد ہو
دیوار کا سایہ کوتاہ دیکھنا علم و حکمت سیکھے مگر فائدہ حاصل نہ ہو گمنام رہے
دھوبی خود بننا نیک عمل انجام دے بزرگ اور صالح ہو
دیوانہ دیکھنا مال و متال حاصل ہو باعث تونگری ہے