ظلمت شہر پر دیکھنا آسمانی بلائیں نازل ہوں لوگ آزردہ و ملول ہوں
Browsing: Khwab Nama
طلسمات سیکھنا عجائبات عالم میں نمایاں کامیابی حاصل ہو
طوق گلے میں ڈالنا مرد دیکھے تو فتح مندی پائے یاد الٰہی میں مشغول ہو
ظلم کرنا ظالم جابر راہزن ڈاکو پر فتح پائے
طعام باسی کھانا مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار و لاچار ہو رنج وغم پائے
طلسم کرنا یا دیکھانا لوگوں کو اپنی ایجادات سے حیران کرے یا زبان دانی میں ماہر ہو
طوق اتارنا آزاد طبع بے فکر و بے خوف ہو گھر سے سیلانی ہو
ظالم بننا یا دیکھنا شیطانی جماعتوں کو نیست و نابود کرے ظالم عیار و ذلیل خوار ہوں
طعام شیریں کھانا بزرگی پائے پرہیزگارہو راحت و خوشی پائے
طمانچہ مارنا نفع پہنچائے طمانچہ کھانے والا شاد و آباد ہو رنج دور ہو
طوفان دیکھنا اہل وعیال کی فکر میں سرگرداں ہو متردو وحیران ہو
ظالم کو ہلاک کرنا قحط سالی دور ہو نیک لوگوں کا دشمن ہو خود غرض ہو
طعام پھیکا کھانا اولاد کا غم کھائے زندگی تلخ گزرے
طواف کعبہ کرنا گناہوں سے تائب ہو بزرگان دین کی اطاعت کرے
طوفان میں گھر جانا ایسی مصیبت ناگہان میں گرفتار ہو جس سے سخت پریشان ہو