عمر کو گننا یا بتانا موت آنے کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
Browsing: Khwab Nama
غرق مکان ہوتے دیکھنا مشکلات میں پھنسے اگر خود کو سلامت دیکھے تو نجات پائے
عمل وعملیات کرنا دنیا میں با مسرت اور باعزت زندگی بسر کرے
عینک لگانا عالم ہو یا پروفیسر انجینئر بنے وکالت پاس کرے یا ڈاکٹر ہو
عمرہ کرنا دین و دنیا کی بہتری کا سبب بنے بزرگی پائے
غسل کرنا اگر بیمار ہو تو صحت پائے قرض سے فارغ ہو راحت پائے
غلامی کرنا ذلت و خواری ہے اگر مشہور آدمی کی غلامی کرے تو اس سے نفع پائے
فقیر دیکھنا مفلس و قلاش ہو فکر معاش ہو
فرزند پیدا ہونا دکھ اور مصیبت میں گھر جائے باعث پریشانی ھے
غسل چشمہ شفاف میں کرنا تمام مصائب سے آزاد ہو رحمت خدا سے دولت عزت و بزرگی پائے
غلامی علماء کی کرنا دین و بزرگی پائے صاحب توقیر باتدبیر ہو
فقیر کو خیرات دینا بیمار ہو تو شفا پائے تنگی دور ہو راحت و آرام پائے
فرزند خوبصورت پانا مال ودولت پائے غیب سے امداد ملے راحت پائے
غسل گندے پانی میں کرنا مقروض ہو یا بیمار ہو یا کسی مصیبت کا شکار ہو
غلہ کا ڈھیر دیکھنا محنت ومشقت سے روزی حاصل کرے