Khwab Mein Qalm Se Likhne Ki Tabeer
قلم سے لکھنا علم حاصل کرے فرشتہ خصلت و نیک ہو
قلم سے لکھنا علم حاصل کرے فرشتہ خصلت و نیک ہو
قے کھانا جھوٹ بولنا بد عہدی کرنا وعدہ شکن خیانت دار ہو
قرآن شریف پڑھنا حکمت سیکھے یا دین ودنیا باہم جمع کرے عیش وعشرت میں قدم دھرے میراث یا روزی حلال سے خوشتر ہو یا قوت و نصرت سے نام آور ہو
قصاب دیکھنا تنگ حالی اور ویرانی سے پریشان ہو
قلم دان دیکھنا یا پانا بادشاہ یا حاکم سے عہدہ جلیلہ پائے عزت و بزرگی حاصل ہو
قند کا ڈھیر خریدنا مال و متال حاصل کرے مقصد پورا ہو
قصاب سے گوشت لینا بیماری اور ویرانی آئے کاروبار میں نقصان ہو
قلیہ پلاؤ با آب پکانا منفعت ہو بے پونجی لگائے دولت کمائے ترقی پائے
قیامت دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے مظلوم ہو تو ظالم سے نجات پائے
قصاب بننا غم و اندوہ اور ظلم و ستم میں مبتلا ہو
قلیہ گوشت کا پکانا مال طیب پائے خوشحالی ہو نیک کام سرانجام دے
قیامت میں حساب دینا تنگ حال ہوجائے نقصان اٹھائے پیسہ پیسہ کا محتاج ہو
قصاب کو کھال اتارتے دیکھنا کسی کا خون ناحق کرے ڈاکو ظالم بدمعاش ہو اگر خود کو گوشت بیچتا دیکھے تو سولی چڑھے یا قتل ہو جائے
قلیہ مچھلی کا کھانا عورتوں سے مکر و فریب سے دولت کمائے
قیامت میں پاس ہونا بزرگی پائے نیک انجام ہو با توقیر پرہیزگار ہو