گوند کتیرا کھانا یا پانا کنجوس شخص کا مال قلیل ہاتھ آئے کاروبار میں نفع رنج و غم ہو
Browsing: Khwab Nama
کشتی میں بیٹھنا خشکی پر بد نام اور مجرم ہو اگر کشتی کیچڑ میں پھنسی دیکھے تو مصیبت میں گرفتار ہو
کلنک گھر میں دیکھنا حاکم وقت سے عزت و انعام حاصل ہو عوام میں معزز ہو
کھٹائی کھانا غم و اندوہ میں مبتلا ہو ترش اشیاء کا کھانا باعث رنج و غم ہے
کشتی دریا میں چلتی دیکھنا کامیابی اور حصول مقصد ہو اگر ٹھہری دیکھے تو ناکامی و پریشانی ہو
کلہاڑی دیکھنا خوفناک منافق دوست سے تعبیر ہے اگر خریدے تو دوستی کرے
کدال یا ہتھوڑا دیکھنا خادم یا نوکر وفادار سے تعبیر ہے
کشتی دیکھنا تنگی مال اور پریشان حال ہو تکلیف کمال ہو
کلہاڑی ٹوٹنا یا گم جانا مددگار رفیق دوست سے جدائی ہو
کدال سے کام کرنا نوکر یا خادم سے فائدہ حاصل ہو کدال پڑا دیکھئے تو ناکام رہے
کشمش دیکھنا مال و نعمت پائے اگر کھاتا دیکھے تو خیر و برکت پائے خوشخبری سنے
کمان دیکھنا مددگار دوست خادم غلام یا نوکر ملے
کرتا سفید یا سبز پہننا عزت و بلند مرتبہ اور بزرگی پائے آرام و راحت ملے
کشمش خریدنا مال حال ہو کاروبار میں منفعت پائے
کمان سے تیر چلانا سفر درپیش آئے فائدہ اٹھائے