Khwab Mein Gali Dene Ki Tabeer
گالی دینا ذلت و خواری کا موجب ہے پریشان و حیران ہو
گالی دینا ذلت و خواری کا موجب ہے پریشان و حیران ہو
گدھ کو گھر میں دیکھنا دولت سے گھر بھر جائے صاحب عظمت بزرگ ذی شان ہو
کنجشک دیکھنا مرد بزرگ ذی وقار ہو قوت و جرات آ شکار ہو
گانا سننا یا سنانا بیہودگی بے حیائی بے غیرتی اور مصیبت کا باعث ہے
گدھ کے ساتھ پرواز کرنا اگر بلندی کی طرف پرواز کرے تو مرتبہ عزت توقیر سرداری پائے
کنجشک کا گوشت کھانا ترقی دولت و مال کی نشانی ہے مرض سے صحت ہوجاتی ہے
گانا سازوں کے ساتھ رنج وغم میں مبتلا ہوبے وجہ فکر و اندیشہ میں پڑے
گدھ پر سفر کرنا طویل سفر پر جائے اگر گدھ کے پنجوں سے زمین پر گرتے دیکھے تو تنزل ہو ذلت و خواری پائے
کنجشک کا آشیانہ ڈھونڈنا عورتوں کے کام میں نفحص کرنے کی نشانی ہے یا فکر و صلت میں سرگردانی ہے
گاؤں دیکھنا اگر گاؤں آباد دیکھے تو فرحت و آرام پائے
گدھ دیکھنا یا خریدنا نعمت و بزرگی پائے دل میں اطمینان ہو راحت و دولت پائے
کوشک رفیع دیکھنا پارسا کو بلند مرتبہ حاصل ہو اور فاسق زندان کے قابل ہو
گاؤں ویران دیکھنا پریشانی و حیرانی پائے کاروبار میں تنزل آئے
گدھے پر سواری کرنا خیروبرکت کا موجب ہے دولت نعمت عزت پائے راحت فرحت ہو
کوشک دور سے دیکھنا آبادی ملک کی نشانی ہے فارغ البالی حاصل ہو