Khwab Mein Gadka Ya Kanka Khailne Ki Tabeer
گدکا یا کنکا کھیلنا ترقی قوت حصول مقصد جوہرداری پائے بہادر دلاور ہو
گدکا یا کنکا کھیلنا ترقی قوت حصول مقصد جوہرداری پائے بہادر دلاور ہو
کلاغ کو شکار کرتے دیکھنا ایسی غنیمت کا مال ہاتھ آئے کہ خلق کو نفع پہنچائے خیرات کرے
گاجر کا مربہ یا حلوہ کھانا غم و اندوہ سے نجات پائے
گدا گری کرنا کوشش و ہمت سے کاروبار اور تجارت میں ترقی کرے
کلید دیکھنا بادشاہ سے مال وجاہ ملے یا خود بادشاہ ہوجائے خلق کو فیض پہنچائے
گاجر کا سالن کھانا محنت و مشقت میں پڑے فکر معاش زیادہ ہو
گدا گر کو کچھ دینا کسی کے کام میں مدد گار ہو خیر و برکت پائے
کلید سے روزہ کھولنا کشائش رزق ہو عہدہ جلیلہ پر سرفراز ہو اور شادی باز ہو
گالی کھانا بہتری اور کامیابی کی دلیل ہے جس سے گالی کھائے اس پر غالب آئے
گدھ اپنے پاس دیکھنا کسی بزرگ شخص سے منفعت اور بزرگی حاصل کرے
کلام کسی پرندے سے سننا میراث عظیم پائےیا ایسا عجب کام کرے جس سے مشہور عام ہو
گالی دینا ذلت و خواری کا موجب ہے پریشان و حیران ہو
گدھ کو گھر میں دیکھنا دولت سے گھر بھر جائے صاحب عظمت بزرگ ذی شان ہو
کنجشک دیکھنا مرد بزرگ ذی وقار ہو قوت و جرات آ شکار ہو
گانا سننا یا سنانا بیہودگی بے حیائی بے غیرتی اور مصیبت کا باعث ہے