Khwab Mein Ghora Dekhne Ki Tabeer
گھوڑا دیکھنا قدر و منزلت اور دولت ولایت پائے
گھوڑا دیکھنا قدر و منزلت اور دولت ولایت پائے
حضرت اسماعیلؑ کو دیکھنا فتح اور مال غنیمت حاصل ہو نیک دل نیک خو اور نیک انجام ہو
گویا دیکھنا یا بنانا فضول گوئی بیہودہ کلامی اور فتنہ و فساد کی طرف مائل ہو
گھوڑا مشکی دیکھنا خوشی کی نشانی ہے دولت و راحت فرحت عزت پائے
حضرت یعقوبؑ کو دیکھنا غم اولاد میں مبتلا ہو بعد میں مسرت سے تبدیل ہو
گھٹنا دیکھنا عیش و عشرت پائے آرام و راحت نصیب ہو
گھوڑا سیاہ دیکھنا صاحب ولایت یا سردار ہو حاکم فرما نبردار ہو
گیہوں دیکھنا مال حلال پائے مگر مشقت سے ہاتھ آئے
گوشوارہ دیکھنا نفع تجارت ہو یا افسر فوج و قوم ہو بگڑا کام بن جائے
گیہوں کے خوشے دیکھنا اگر سبز خوشے دیکھے تو خوشحالی ہو اگر خشک دیکھے تو قحط سالی ہو
گوشوارہ پہننا اگر اس گوشوارہ میں مروارید ہوں تو علم کی دولت سے سرفراز ہو اور حافظ قرآن مجید ہو علامہ وقت ہو مرد میدان ہو
گیہوں بھنے ہوۓ کھانا نعمت و دولت پائے خوشحالی کا باعث ہو
گھاس دیکھنا خیر و منفعت کی نشانی ہے باعث رفع پریشانی ہے
گدھی کا دودھ پینا تمتع و برخورداری کی نشانی ہے بیماری سے صحت پائے
لاٹھی دیکھنا کسی کو دوست یا مربی پائے لاٹھی پر ٹیک لگائے تو امداد پائے