Khwab Mein Murdon Ki Jamat Dekhne Ki Tabeer
مردوں کی جماعت دیکھنا گمراہی اور بدعت کی نشانی ہے ہلاکت و نکبت پائے
مردوں کی جماعت دیکھنا گمراہی اور بدعت کی نشانی ہے ہلاکت و نکبت پائے
مرغابی کا گوشت کھانا غیب سے نعمت پائے دولت بکثرت ہاتھ آئے
مچھلی دیکھنا دولت پائے اگر زیادہ دیکھے یا خریدےتو کثرت سے مال حاصل کرے
مردے کو نہلانا کسی فاسق کو ہدایت کرے یا گمراہ کو راہ راست پر لائے
مرغابی مردہ دیکھنا تنگدستی اور بے روزگاری کی علامت ہے آواز سنے تو خوشخبری پائے
مچھلیاں پکڑنا اگر جال سے پکڑے تو مکروفریب سے دولت جمع کرے
محل میں آگ لگنا حاکم وقت سے تاوان پڑنے کا موجب ہے باعث مصیبت ہے
مرہم زخم پر لگانا دلجوئی اور ہمدردی کرے جس کو لگائے اس کا مددگار ہو
مصطگی رومی کھانا جس سے گفتگو کرے اس سے آرام پائے
مناجات کرنا دین و دنیا کی بزرگی پائے دل نور وعرفان سے منور ہو جائے
مونچھیں کترانا بد اعمالیوں سے توبہ کرے نیک و پارسا ہو
مشک خالی دیکھنا بخیل اور کنجوس پائے اگر مشک پانی سے بھرے تو سخاوت کرے
مںدیل سر پر باندھنا عزت حاصل ہونے کا موجب ہے
مونچھوں کو تاؤ دینا مغرور و متکبر ہو بےعزت و ذلیل ہو
مشک سے پانی پینا برکت پائے اور سعادت حاصل ہو دولت و نعمت پائے