Khwab Mein Monchen Kutrane Ki Tabeer
مونچھیں کترانا بد اعمالیوں سے توبہ کرے نیک و پارسا ہو
مونچھیں کترانا بد اعمالیوں سے توبہ کرے نیک و پارسا ہو
مشک خالی دیکھنا بخیل اور کنجوس پائے اگر مشک پانی سے بھرے تو سخاوت کرے
مںدیل سر پر باندھنا عزت حاصل ہونے کا موجب ہے
مونچھوں کو تاؤ دینا مغرور و متکبر ہو بےعزت و ذلیل ہو
مشک سے پانی پینا برکت پائے اور سعادت حاصل ہو دولت و نعمت پائے
منبر دیکھنا بادشاہ اسلام سے تعبیر ہے امام خطیب یا قاضی ہو
موم سفید دیکھنا مال و نعمت پائے اگر موم بتی جلائے تو ہدایت و پاکیزگی پائے
مشک سونگھنا علم و دولت میں شہرت پائے عزت وبزرگی حاصل ہو
منبر پر خطبہ دینا بادشاہ اسلام کے نظروں میں قدر و منزلت حاصل ہو
موم زرد دیکھنا بیمار ہو نقصان اٹھائے موم سفید دیکھے تو رزق پاکیزہ پائے
معزول ہونا اگر ملازمت یا عہدہ سے معزول ہوتے دیکھے تو دین کی اصلاح پائے
منبر پر چڑھ کر وعظ کرنا شہر میں رسوا ہو ذلالت پائے دنیاوی تقریر کا بھی رسوا ہونا تعبیر ہے
مہمان نوازی کرنا باعث فرحت و رحمت ہے قوم وخاندان کا نگہبان و ہمدرد ہو
ماں کے پیٹ سے پیدا ہونا تمام گناہوں سے توبہ کرے نیک اور پرہیزگار ہو
ناچنا عورتوں کا رسوائی وذلت اٹھائے اور بدنامی ہو