Khwab Mein Naal Ghore Ke Lagne Ki Tabeer
نعل گھوڑے کے لگنا بادشاہ وقت سے منفعت پائے
نعل گھوڑے کے لگنا بادشاہ وقت سے منفعت پائے
ماں کے پیٹ سے پیدا ہونا تمام گناہوں سے توبہ کرے نیک اور پرہیزگار ہو
ناچنا عورتوں کا رسوائی وذلت اٹھائے اور بدنامی ہو
نعل گدھے کے لگنا کسی بزرگ دین سے فیض حاصل ہو آرام پائے
مرد جوان کا آپ کو بوڑھا دیکھنا زیادتی علم و حرمت بہتری بزرگی عزت و صحت ہو
ناخن اتارنا بیماری اور تنگ دستی سے نجات پائے رزق اور دولت ملے
نعل اپنے جوتے کو لگانا سفر درپیش آئے فائدہ کثیر پائے
مرد کا آپ کو جوان خوبصورت دیکھنا سرداری اور عیش و عشرت پائے رفقائے بادشاہ میں شامل ہو
ناخن دراز دیکھنا تنگ دستی اور بیماری پائے تکلیف اٹھائے
نقارہ بجانا شہرت اور رہبری سے تعبیر ہے دولت اور حکومت پائے
مرد کا آپکو نابالغ دیکھنا کام سے ندامت ہو ہم نشینوں میں ذلت ہو فضول خرچ ہو
نارنگی دیکھنا یا پانا اگر ایک یا دو پائے تو فرزند پیداہو فرحت پائے
نقصان دیکھنا فکرمند بے چین رہے اور گھبراہٹ پائے
موتیوں کی لڑی دیکھنا حافظ قرآن ہو یا ہنر میں مشہور ہو فرزند نامور پیدا ہو
نارنگیاں پانا اگر زیادہ پائے تو مال و دولت ہو آرام وراحت پائے