نور آسمان پر دیکھنا دین و دنیا کی نعمتیں پائے عدل و انصاف و فراخی رزق ہو فرزند ہو
Browsing: Khwab
وثیقہ نویس کے پاس جانا دنیا کے زر و مال کی ہوس اور محبت میں گرفتار ہو
نیلوفر کےپھول توڑنا باعث راحت بنے مشغول کاروبار ہو دلبر سے وصال ہو
نہال دیکھنا بزرگی و مرتبہ پائے یا خدمت گار سے راحت پائے
وثیقہ لکھنا مال حرام کھائے غیر کا حق دبائے
نیولا پکڑنا کسی سردار کی قرابت حاصل ہو اور عزت پائے
نہنگ دیکھنا دشمن سے مقابلہ ہو یا پریشانی ہو
وزیر آباد کو دیکھنا اگر عدل کرتا دیکھے تو رزق و دولت میں ترقی پائے
نیولے کو مارنا مفسدوں اور حاسدوں پر غالب آئے
نہنگ کو ہلاک کرنا فتح یابی حاصل ہو کامیاب ہو فکر و اندیشہ دور ہو
وزیر سے ملاقات کرنا ترقی عزت اور زیادتی مال کے علامت ہے خیر و برکت پائے
وظیفہ پڑھنا نیک کام کی طرف رغبت کرے بیماری سے صحت پائے
ہاتھی پر سواری کرنا رات کو خواب معزولی و بےعزتی کا سبب ہے اور دن کا خواب بیوی کو طلاق دے یا کسی امیر یا بڑے…
ہتھیار اتارنا امن وچین پائے آرام وراحت حاصل ہو
وصیت کرنا اولاد اور خاندان کا ہمدرد اور جان نثار ہو عمر دراز پائے