Khwab Mein Hiran Ka Gosht Khane Ki Tabeer
ہرن کا گوشت کھانا دولت عزت بزرگی ہنرمندی شہرت و آرام پائے
ہرن کا گوشت کھانا دولت عزت بزرگی ہنرمندی شہرت و آرام پائے
یشب کا نگینہ دیکھنا لڑکی بداخلاق پیدا ہو یا عورت بد خصلت پائے
ہڈی دیکھنا یا پانا حرام مال حاصل کرے باعث پریشانی ہے
ہیجڑا اپنے تئیں دیکھنا خوف ودہشت میں گرفتار ہو بزدلی کا شکار ہو
ہرن کی پوستین پہننا نیک خصال مگر متمول ہو دل کا سخی خداترس
یکہ پر سے اترنا بزرگی پانے کی علامت ہے راحت و آرام پائے
سورۃ یونس پڑھنا سحر اور جادو کا اثر نہ ہوگا بلکہ دشمنوں پر غالب ہو
سورۃ الشعراء پڑھنا گناہوں سے نجات پائے توبہ قبول ہو
سورۃ الزخرف پڑھنا عبادت الٰہی میں مصروف ہو دنیا سے بیگانہ رہے
یکہ بانی کرنا محنت و مشقت سے دولت کمائے مگر پریشان رہے
سورۃ ہود پڑھنا زراعت کاشت دکانداری سے رزق حاصل ہو
سورۃ ص پڑھنا دنیا میں صاحب مال و متاں اور دین میں بزرگ ہو
یکہ سے گرنا باعث تنزل ہے ذلت و خواری پائے
سورۃ یوسف پڑھنا صادق القول راست گو اور امانت دار ثابت ہو
سورۃ النمل پڑھنا دولت دنیا نصیب ہو اور راحت ہاتھ آئے