Khwab Mein Chirag Gul Krna
چراغ گل کرنا کوئی مصیبت پیش آئے رنج و اندوہ میں مبتلا ہو
چراغ گل کرنا کوئی مصیبت پیش آئے رنج و اندوہ میں مبتلا ہو
چھری خریدنا فرزند نیک پیدا ہو
چاہ غیرآباد دیکھنا مصیبت درپیش ہو اور حیران ہو
چربی دیکھنا یا کھانا نعمت دولت کامیابی حاصل ہو ذخیروبرکت پائے
چشموں میں سرمہ لگانا تلاش حق میں مصروف ہوصاحب بصیرت ہو نیک سیرت ہو
چاہ کا پانی پینا مال حاصل ہو اگر بیمار پئے تو تندرستی پائے خوشخبری ملے
چربی خام کھانا دکھ و تکلیف پاۓ اگر جمع کرتا دیکھے تو مال حرام حاصل کرے
چسم اندھی دیکھنا نصف دین ضائع ہونے کی علامت ہے دھوکہ باز مکار ہو
چیختے اپنے تئیں دیکھنا خوف و رجا سے پریشان رہے فکر و فلاکت میں حیران رہے
چمڑا سیاہ دیکھنا رنج و الم اور مصیبت میں مبتلا ہو
چونٹیاں نکلتے دیکھنا گھر کی ویرانی ہو رہنے والے کم ہوجائیں پریشان ہو
چمڑا اونٹ کا دیکھنا مال ورثہ کا ہاتھ آئے
چونٹیاں جنگل میں دیکھنا مسافرت پیش آئے اور فکر و اندیشہ اٹھائے
چمڑا بکری کا دیکھنا ترقی دولت اور رزق ھو گائے کا چمڑا دیکھنا بھی نعمت کا باعث ہے
چونٹیاں مارنا مشکلات سے نجات حاصل کرے سفر میں ہو تو واپس آئے