Khwab Mein Surah al-`Alaq Parhne Ki Tabeer
سورۃ علق پڑھنا دنیا میں متواضع اور نیک خصلت ہو
سورۃ علق پڑھنا دنیا میں متواضع اور نیک خصلت ہو
سورۃ اخلاص پڑھنا دین و دنیا میں سرفراز ہو دولت مندوں میں شمار ہو
سورۃ القدر پڑھنا انجام نیک ہو کار خیر سے ثواب عظیم حاصل کرے
سورۃ الفلق پڑھنا جادو وغیرہ کا اثر نہیں ہوسکتا شیطانی اثرات سے محفوظ رہے اور حاسدوں کے حسد سے بچے
سورۃ بینہ پڑھنا خلق خدا کو راہ ہدایت پر لگائے خوف خدا میں مستغرق رہے
سورۃ الناس پڑھنا فراخی رزق و نظر بد سے محفوظ رہے دین میں دسترس حاصل ہو
سورۃ زلزال پڑھنا مشرک لوگوں کو تلقین کرے خدا کے خوف سے لوگوں کو ڈرائے
حقیقت خواب احکامات الٰہی کی روشنی میں علم تعبیر کی فضیلت ہے کہ خود خداوند تعالیٰ نے اسے خاص انعام سے تعبیر فرمایا ہےاور جس علم کو باری تعالیٰ نے اپنا فضل وکرم ظاہر کیا ہے وہ علم کتنا افضل ومبارک ہوگا-ارشاد الہی کی ایک مثال یہ ہے کہ سورۃ یوسف میں ارشاد فرمایا ہے…
سورۃ العادیات پڑھنا اپنے قبیلہ کا سردار ہو اہل و عیال میں محبوب و مقتدر ہو
خواب کے بارے میں محمدﷺکے ارشادات حضورﷺ نے فرمایا آثار نبوت میں سے اب کوئی شے باقی نہیں رہی لیکن مبشرات یعنی میرے بعد نبوت ختم ہو جائے گی اور آئندہ ظہور میں آنے والے واقعات کو معلوم کرنے کا طریقہ مبشرات کے سوا اور کوئی نہ ہوگا صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے…
سورۃ القارعتہ پڑھنا لوگوں میں قدرومنزلت اور بزرگی حاصل ہو
خواب میں محمدﷺکو دیکھنا فی الحقیقت آنحضرتﷺ کو ہی خواب میں دیکھنا ہے کیونکہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے روایت ہے کہ حضرت محمدﷺ نے فرمایا جس نے مجھےخواب میں دیکھا اس نے حق دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کرسکتا اور جو شخص مجھے خواب میں دیکھے گا اس سے…
سورۃ التکاثر پڑھنا بزرگوں کو زیارت حاصل کرے نیک راستہ اختیار کرے
حضرت آدمؑ کو دیکھنا بزرگی اور ولایت حاصل ہونیکی کی بشارت ہو توبہ قبول ہو
سورۃ العصر پڑھنا تجارت میں فائدہ ہو مشہور عام ہو