Khwab Mein Khwan Uthta Dekhna
خوان اٹھتا دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو رنج و تکلیف اٹھائے
خوان اٹھتا دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو رنج و تکلیف اٹھائے
خچر کو آوارہ دیکھنا بیماری میں مبتلا ہو گرفتار مصیبت و بلا ہو
خط مہر لگا ہوا دیکھنا راز پوشیدہ رکھے اور دیانتدار ہو
خوشبو سونگھنا لوگوں میں عزت پائے بلند مرتبہ ہو
خچر مردہ دیکھنا عیش و آرام پائے اور دولت حرام پائے
خط کھلا دیکھنا بھید ظاہر ہوجانے کے مترادف ہے
خوشبو میں مست دیکھنا موت آنے کی علامت ہے باعث تکلیف ہو
خرگوش پکڑنا عورت نا آشنا سے واسطہ پڑے کنیز پائےبا توقیر ہو
خط سننا نیکی اور خوشی حاصل ہو سرداروں میں شامل ہو
خوشبو حاصل کرنا لوگوں میں اپنی تعریف و ثنا سنے
خرگوش کا گوشت کھانا دولت و عظمت پائے قدر بلند ہو
خطمی دیکھنا فائدہ پائے خوشی حاصل ہو اگر بے موسم دیکھے تو غم و اندوہ پائے
خوشہ دیکھنا دولت و عزت حاصل ہو امیروں میں شامل ہو
خرگوش کا چمڑا پہننا اگر کھال کی ٹوپی یا دستانے پہنے تو دولت مند صاحب عزت ہو آرام پائے
خطمی کھانا یا پینا نقصان اٹھائے اگر چھانتے یا سلتےدیکھے تو گناہوں سے توبہ کرے