Khwab Mein Khurma Ter Khana Ya Dekhna
خرما تر کھانا یا دیکھنا اگر موسم ہو تو فرمانروا ہو امتیاز پائے اگر بے موسم ہو تو بیماری یا ملال آئے
خرما تر کھانا یا دیکھنا اگر موسم ہو تو فرمانروا ہو امتیاز پائے اگر بے موسم ہو تو بیماری یا ملال آئے
داغ کسی کو لگانا دیکھنا بد نام ہو عزت وآبرو جاتی رہے
دختر جوان ہوتے دیکھنا مال ودولت اس قدر پائے کہ شمار سے باہر ہو
خوبانی کھانا بیماری یا رنج سامنے آئے مگر جلدی فرحت ہو جائے
داغ دھونا قرضہ سے نجات پائے آسائش و راحت ہاتھ آئے
درانتی دیکھنا مال و زر جمع کرے کاروبار وسیع ہوجائے مشقت اٹھائے
خریزہ دیکھنا نفع کثیر ہو روزی فراغ غیب سے ملے مگر بیماری قلیل ہو
دال ہر قسم کی دیکھنا دنیا کی جدوجہد میں مصروف ہو کامیابی قدم چومے
درانتی چاندی کی دیکھنا مال حرام حاصل ہو رشوت و سود خوری اختیار کرے
درویش دیکھنا دیندار ہو کوئی انعام اللہ تعالی سے پائے مسرور ہو
دروازہ بند دیکھنا کشائش رزق ہو کامیابی قدم چومے دولت بے اندازہ پائے
دریا کا پانی تلخ دیکھنا بادشاہ کے ظالم ہونے کا باعث ہے رعایا پریشان و بے آرام ہو
درویش سے مصافہ کرنا بزرگی پائے خدا دوست ہو دولت دارین ہاتھ آئے
دروازہ ٹوٹا ہوا دیکھنا گھر ویران و بے آباد ہو اگر گرا ہوا دیکھے تو اپنی موت سمجھے
دریا سے پانی پینا بیمار ہو تو شفا پائے ورنہ بادشاہ سے منفعت ہو عزت و مرتبہ بلند ہو