Khwab Mein Zikr O Fikr Sunna Ya Krna
ذکروفکر سننا یا کرنا فضول گوئی سے کام لے حرام کھانے سے پرہیز نہ کرے
ذکروفکر سننا یا کرنا فضول گوئی سے کام لے حرام کھانے سے پرہیز نہ کرے
ذکر کٹا دیکھنا بیٹے کی موت واقع ہو سخت رنج اٹھائے
شانہ کنگھی کرتے دیکھنا دوست یا رفیق ہمدرد ملے یا عورت کنواری خدمتگار پائے
شرم نہ کرنا بے ایمان بے دین ہو ذلیل و خوار اور عاقبت خراب ہو
شعلہ زمین سے اٹھتے دیکھنا اہل زمین فتنہ و فساد سے تنگ ہوں رنج و بلا میں پڑیں
شانہ ہاتھ سے گرنا دوست یا بیوی سے مفارقت ہو ذلت اٹھائے
شرم گاہ دیکھنا اگر اپنی دیکھے تو دل کا راز فاش کرے تکلیف اٹھائے
شعلہ آسمان پر دیکھنا آفت و مصیبت نازل ہونے کا موجب ہے
شاہین دیکھنا مرتبہ بلند ہو عزت وبزرگی پائے سرداری ہاتھ آئے
شرم گاہ مرد کی دیکھنا دلی راز افشا ہو جائے پریشانی و ندامت اٹھائے
شعلہ آسمان سے برسنا قحط وبال بیماری وبا بلا غم اندوہ و فکر اندیشہ میں مبتلا ہو
شاہین پکڑنا کسی بادشاہ یا حاکم وقت کا قریبی ہو عزت و مرتبہ بلند ہو
شرم گاہ عورت کی دیکھنا لڑکی پیدا ہو شہوت زیادہ ہو
شعلہ بجھتا دیکھنا دکھ درد مصیبت اور بلا وباسے نجات حاصل ہو
شہباز دیکھنا قوم کا سردار ہو یا حکومت کا عہدے دار ہو عزت وبزرگی پائے