طبابت کرنا اصلاح و ہدایت پائے یا لوگوں کو سکھلائے
Browsing: Khwab
طاق گھر کا ٹوٹا دیکھنا غلام یا نوکر معزول ہو دولت میں کمی پیدا ہو عزت جاتی رہے
طوطا اڑانا فرزند بھاگ جائے یا نوکر ہاتھ سے نکل جائے
طبابت چھوڑنا بے دین و گمراہ ہو عزت وآبرو جاتی رہے
طالبعلم ہونا اگر دنیاوی علم پڑھے تو کاروبار میں ترقی ہو
طوطی بولتا دیکھنا باتونی ہو لغویات سے لوگوں میں بد نام ہو
طبیب کے پاس جانا کسی راہبر بزرگ عالم سے ہدایت پائے یا فیض یاب ہو
طالبعلم بننا اگر دین کا علم حاصل کرتے دیکھے تو ایماندار ہو بزرگی پائے
طوطی پانا لڑکی کنواری پائے یا شاگرد نیک ملے
طبلچی دیکھنا فوجی ملازمت پائےیا دولت ناجائز طریقے سے حاصل کرے
طاوس دیکھنا شاہی مراتب سے تعبیر ہے یعنی کسی بادشاہ سے دولت پائے
طوطی سے باتیں کرنا کسی لڑکی سے دوستی کرے مگر بے وفا پائے
ضعیف دیکھنا دنیاوی کمزوری کا باعث ہے
طبل کی آواز سننا اگر خوشی بجتے دیکھے تو بادشاہ کی طرف سے انعام و اکرام پائے
طاوس نر دیکھنا حاکم وقت بادشاہ عجم سے عزت و مرتبہ پائے