طبلہ دیکھنا یا سننا بیہودگوئی سے کام لے یا بے وقوف لوگوں کی صحبت اختیار کرے
Browsing: Khwab
طعام بد مزہ پانا رنج و غم سے نڈھال ہو پریشانی و زوال ہو
ضیافت کھانا مال ودولت پائے راحت و خوشی نصیب ہو عزت وبزرگی پائے
طشت ٹوٹنا خادمہ بیمار ہو یا فوت ہوجائے
طبلہ بجانا جھوٹ افتراء بیہودہ گوئی سے بد نام ہو بد انجام ہو
ضیافت کا انتظام کرنا سکول یا مدرسہ جاری کرے خادم الناس ہو
طشت دیکھنا گھرکی خادمہ یا نوکر سے تعبیر ہے
طاعون دیکھنا فتنہ و فساد پھیلے مصیبت و بلا میں گرفتار ہو
طعام پھیکا کھانا اولاد کا غم کھائے زندگی تلخ گزرے
طواف کعبہ کرنا گناہوں سے تائب ہو بزرگان دین کی اطاعت کرے
طوفان میں گھر جانا ایسی مصیبت ناگہان میں گرفتار ہو جس سے سخت پریشان ہو
طعام نمکین کھانا اولاد سے خوشی حاصل ہو دین میں کامل ہو
طواف والدین کا کرنا ماں باپ کا خدمت گار ہو سعادت و بزرگی پائے
طوفان سے نجات پانا مشکل حل ہو یا مصیبت دور ہو آرام حاصل ہو
طعام کھانا سخاوت کرے نیک نام بزرگ ہو خویش و اقربا پرور مہربان ہو