Khwab Mein Bzar Dekhna
:بزاز دیکھنا نقدی و زر اور مال ہاتھ آۓ خوشی نصیب ہو
:بزاز دیکھنا نقدی و زر اور مال ہاتھ آۓ خوشی نصیب ہو
بگلا گھر میں آتے دیکھنا شادی کا باعث ہے خوشی حاصل ہو
:بزاز سے کپڑا لیتے دیکھنا اگر بے قیمت لے تو نقصان اٹھائے،اگر قیمت دے تو فائدہ اٹھائے
بلبل دیکھنا غلام یا کنیز یا بیٹے کے مترادف ہے یعنی خوش گفتار فرزند یا غلام ملے
:بستر دیکھنا عورت ملے،آرام پائے،بیمار ہو تو شفا پائے
بلبلیں دیکھنا سرپرستی نصیب ہو سردار یا امیر مقرر ہو
:بستر سفید دیکھنا عورت خوبصورت سے مجامعت کرے بزرگی پائے
بلبل پکڑنا خوش خلق ہر دلعزیز اور بزرگی کی دلیل ہے، آرام وراحت پائے
:بستر پر بیٹھنا عزت حاصل ہو دولت مندوں میں شامل ہو
جال دیکھنا مال و منال میں برکت ہو اور مقصد پورا ہوجائے
بطخ سفید دیکھنا مالدار عورت ملے عمر خوشی سے بسر ہو
جال خریدتے دیکھنا اہل و عیال میں ترقی کا باعث ہے
جراب فروخت کرنا مال و منال ضائع کرے
جونک دیکھنا لالچی دشمن سے واسطہ پڑے
جنگل دیکھنا دشمن پر غالب آئے اور آرام وراحت پائے