عمل وعملیات کرنا دنیا میں با مسرت اور باعزت زندگی بسر کرے
Browsing: Khwab
عینک لگانا عالم ہو یا پروفیسر انجینئر بنے وکالت پاس کرے یا ڈاکٹر ہو
عمرہ کرنا دین و دنیا کی بہتری کا سبب بنے بزرگی پائے
غسل کرنا اگر بیمار ہو تو صحت پائے قرض سے فارغ ہو راحت پائے
عناب دینا مال و دولت کا کچھ حصہ لوگوں کو دے اور سخاوت کرے
عینک اتارنا عہدہ سے معزول ہو یا علم و ہنر سے کنارہ کش ہو
عناب پانا یا خریدنا مال و منال حاصل ہو راحت و آرام پائے
غسل جنابت کرنا جھوٹ کذ ب سے توبہ کرے غم سے نجات پائے
عناب کا درخت دیکھنا محنت و مشقت سے مال حاصل کرے
عقاب دیکھنا بدعہد ہو یا عہد شکن سے واسطہ پڑے ناکامی پریشانی اٹھائے
عنبر جمع کرنا مال و دولت اور عزت پائے مشہور و معروف ہو
عود کی دھونی دھمانا لوگوں کو نیک باتیں سکھائے ہدایت و راہبری کرے
عقاب کو ہلاک کرنا دشمن پر فتح پائے پریشانی و ناکامی دور ہو آرام پائے
عود پانا یا خریدنا بادشاہ سے انعام و خلعت حاصل کرے بزرگی پائے
عود دیکھنا خوبصورت فرزند پیداہو منفعت پائے