عمر زیادہ شمار کرنا مرض سے صحت پائے عمر دراز ہو
Browsing: Khwab
عیسائیوں سے جنگ کرنا اگر غالب آئے تو دیندار بہادر ہو اسلام کا چرچا ہو اگر کمزور ہو تو کفر پھیلے
غرق درندہ ہوتے دیکھنا دشمن سے نجات پائے بے خوف وخطر ہو
عرفات کا میدان دیکھنا کسی عزیز سے ملاقات ہو جس سے دین حاصل کرے
عینک خریدنا کسی عالم کی صحبت حاصل ہو عقلمند منصف ہو
عمر کو گننا یا بتانا موت آنے کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
غرق مکان ہوتے دیکھنا مشکلات میں پھنسے اگر خود کو سلامت دیکھے تو نجات پائے
غلام کو آزاد کرنا دنیا سے جلدی کوچ کرنے کی علامت ہے
فقیر کو مانگتےدیکھنا تنگدستی اور مفلسی سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کرے
فرج کو چھپانا راز کو پوشیدہ رکھے یا شہوت سے نفرت کرے
غلامی کرنا ذلت و خواری ہے اگر مشہور آدمی کی غلامی کرے تو اس سے نفع پائے
فقیر دیکھنا مفلس و قلاش ہو فکر معاش ہو
فرزند پیدا ہونا دکھ اور مصیبت میں گھر جائے باعث پریشانی ھے
غسل چشمہ شفاف میں کرنا تمام مصائب سے آزاد ہو رحمت خدا سے دولت عزت و بزرگی پائے
غلامی علماء کی کرنا دین و بزرگی پائے صاحب توقیر باتدبیر ہو