Khwab Mein Qenchi Se Kapra Katne Ki Tabeer
قینچی سے کپڑا کاٹنا قبیلہ میں انتشار پیدا کرے نادان دوست پائے
قینچی سے کپڑا کاٹنا قبیلہ میں انتشار پیدا کرے نادان دوست پائے
قلعہ میں مقیم ہونا دین میں ترقی ہو دولت مند با توقیر ہو صاحب شمشیر ہو
قے کرنا اگر قے کھل کر کرے تو گناہوں سے توبہ کرے
قید میں بند دیکھنا دین کی گمراہی کے باعث غم و اندوہ میں مبتلا ہو
قلعہ گرتے دیکھنا خرابی اور ناکامی کا باعث ہے عزت و توقیر میں فرق آئے
قے رک جانا عصیاں میں گرفتار ہو توبہ نہ کرے
قید خانہ دیکھنا اگر عالم خود کو قیدخانہ میں بند دیکھے تو رکے ہوئے کام پورے ہوں
کانپتا سر دیکھنا حاکم وقت سے نقصان اٹھائے پریشانی پائے
کانٹوں کی باڑ لگانا دین کی حفاظت کرے یا چوکیداری کا عہدہ پائے
کپڑا قیمتی دیکھنا غربت سے پشیمان ہو اگر خریدے تو حیران ہو
کانپتا ہاتھ خدا کے خوف سے دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے صحت ہو کاروبار میں برکت ہو
کانٹے پاؤں میں چبھنا قرضدار ہو قرضہ اٹھانے کی وجہ سے غم واندیشہ کرے
کتا حملہ آور دیکھنا شیطان کے نرغے میں پھنسے یا دشمن سے مقابلہ ہو گزند پائے
قرآن شریف کا ورق کھانا نزدیکی موت کی نشانی ہے دنیا سے رحلت ہوجاتی ہے
کاغذ پانا یا خریدنا علم سے تعبیر ہے تعلیم حاصل کرے کاروبار میں ترقی ہو