کبوتروں کا غول دیکھنا نفع کثیر حاصل ہو فرحت ومسرت پائے صحت کامل پائے
Browsing: Khwab
کاٹنا اونٹ کو سفر سے نقصان اٹھائے گھوڑا گدھا خچر کو بھی کاٹنا زیان کا باعث ہے
کان صاف کرنا نیک باتیں سنے جویائے خبر رہے دنیا معترف ہو نیک ناصح ہو
کبوتر پکڑنا یا خریدنا عورت گھر میں لائے جس سے لڑکی پیدا ہو
کاجل لگانا اولاد سے راحت ہو دل کو فرحت ہو زیادتی بصارت ہو
کان اپنا جدا دیکھنا لڑکی فوت ہو یا عورت کو طلاق دے وطن سے دور ہو عزیزوں سے مہجور ہو
کبوتر اڑانا مال ضائع کرے اگر کبوتر بازی کرے تو عمر ضائع گزار دے
کاسنی خریدنا یا کھانا غم و اندوہ میں گرفتار ہو فکر و اندیشہ کرے
کاٹنا دانتوں سے تر شرونی و بد سیرتی ظاہر و عیوب سے خلقت ماہر ہو
کبک دیکھنا نیک عورت ملے یا مرد سنگدل سے سابقہ ہو محنت اٹھائے
کتے کا اپنے اوپر بھونکنا کمینوں کی بات سے ملال ہو سزا دہی پر آمادہ ہو تردد میں پڑے
کتے کا کاٹنا دشمن سے گزند پہنچے مگر دل مطمئن رہے
کتا فرمابردار دیکھنا دوست سے فائدہ پہنچے یا دشمن پر فتح پائے
کچھوا دیکھنا عالم باعمل سے نفع پائے یا دولت ہاتھ آئے مستغنی ہو
کچھوا نجس جگہ پر دیکھنا علم و زیان ہو پریشانی کا سامانہو