Khwab Mein Tareekh Ki Kitab Parhne Ki Tabeer
کتاب تاریخ کی پڑھنا بادشاہ وقت سے فائدہ اٹھائے
کتاب تاریخ کی پڑھنا بادشاہ وقت سے فائدہ اٹھائے
کسان کو تخم ریزی کرتے دیکھنا خیرات و صدقات کرے آخرت کو آرام پائے
کلاہ خریدنا پریشانی رفع ہو کاروبار میں عزت پائے
کتاب ڈاکٹری کی پڑھنا علم و حکمت و دانائی عقلمندی پائے اور مشہور ہو جائے
کسان بننا اگر خود کو کاشت کرتے دیکھے تو خیر و برکت پائے عزت نفع بزرگی پائے
کلاہ کسی کو دینا جس کو دے اسے نفع پہنچائے
کمر بند باندھنا طاقت ہمت جرات سے زمانہ بھر میں شہرت حاصل کرے
کوڑا ہاتھ میں دیکھنا اختیارات پائے یا اقتدار حاصل ہو حاکم یا منفعت مقرر ہو
کھیت غیرکو کاٹتے دیکھنا قتل کرنے کی نشانی ہے یا عورت سے مفارقت ہو
کمر بند خریدنا کاروبار میں شہرت ہو عزت و مرتبہ بلند ہو
کوڑے مارنا اگر جرم پر مارے تو ہادی ہو یعنی ہدایت دے یا عالم با اقتدار ہو
کھیت ہرا بھرا دیکھنا فراخی نعمت ہو یا اولاد سے راحت ہو آرام پائے
کوا دیکھنا فاسق اور کاذب سے واسطہ پڑے
کوڑا بلاوجہ مارنا ظالم و گمراہ ہو مال حرام حاصل کرے بدنام و ذلیل ہو
کوئل کی آواز سننا دوست یا عزیز کے آنے کی خبر پائے