Khwab Mein Anar Tarsh Khana
:انار ترش کھانا .کام میں ناکامی باعث پریشانی ھے
:انار ترش کھانا .کام میں ناکامی باعث پریشانی ھے
:انڈا لیتے دیکھنا .عورتوں کی محبت میں مبتلا ہو زنا کرے اور خوار ہو
:انگور کی بیل سوکھی دیکھنا .تکلیف اور پریشانی اٹھائے،رنج و بلا میں گرفتار ہو
:انار میٹھا کھانا .مال جمع کرے نیک عورت ملے باعث آبادی ہے
:انڈے زیادہ دیکھنا .ترقی اولاد کا باعث ہے
:انگیا یعنی سینہ بند دیکھنا .اگر اپنی عورت کے دیکھے تو راحت پائے بیوی سے محبت کرے
:انسان کا گوشت کھانا .مال حرام ہاتھ آئے اور اندیشہ کھائے
:انڈابطخ کا دیکھنا .درویشی اختیار کرے, دنیا سے بے زار ہو, عقابت نیک ہو
:انتڑی کھانا .زیادتی اسباب مال ومتاع خانگی ہو فارغ البالی حاصل ہو
انڈا چڑیا کا دیکھنا: .خوشی کی علامت ہے مگر بہت کم
:السی کھانا .سامان دنیا اکٹھا کرے عیش وعشرت میں مشغول ہو
:انجیر کا پتا کھانا .اندیشہ وبیماری کی علامت ہےباعث پریشانی و ملامت ہے
:انگلیاں دا ئیں ہاتھ کی دیکھنا .پنجگانہ نماز کی پابندی کرے یا کچھ لکھے یا تصنیف کرے
:الو دیکھنا .گمراہی کی دلیل ہے مصیبت پیش آتے
:انجیر کھانا یا جمع کرنا .اندوہ و ملال کا باعث ہے حرص و طمع زیادہ کرے مگر فائدہ نہ ہو