Khwab Mein Anda Pukhta Khana
:انڈا پختہ کھانا .رنج ومشقت سے مال و دولت پیدا کرے
:انڈا پختہ کھانا .رنج ومشقت سے مال و دولت پیدا کرے
:انگور نچوڑتے دیکھنا .حاکم وقت سے فائدہ حاصل ہو، فرحت بے حساب پاۓ
:انار توڑ کر کھانا .حسین عورت ملے مال ملنے کی بشارت ہے
:انڈا نیم پختہ کھانا .مال حرام اکٹھا کرے
:انگور کی بیل دیکھنا .نیک اور خوش خوعورت سے شادی کرے، آرام پائے
:اونٹ کا گوشت کھانا .مال پاکیزہ ملے بزرگی حاصل ہو دین میں کامل ہو
:ادرک کھانا .شیریں بیان،خوش الحان مشہور ہو،ملاقات سے ہر شخص مسرور ہو
:بادشاہ کو خندہ رو دیکھنا .عزت و توقیر اور جاہ و دولت سے مسرور ہو،نکبت و کلفت دور ہو
:اونٹ خریدنا .عورت یا لونڈی ملنے کی توقع ہے دولت مند ہو، مرتبہ بلند ہو
:اپنے تیئں خود ہلاک کرنا .گناہوں سے تائب ہو اور افعال نیک کی طرف راغب ہو
:بادشاہ کو بد مزہ دیکھنا .نقصان ہو،اندیشہ سے حیران ہو،صدقہ دے تاکہ بلائے جان دور ہو
:انگیا غیر عورت کی دیکھنا .عیاش وبدماش ہو، بدنام ہو،غیر مستورات سے محبت کرے
:اونٹ کو اپنا دشمن دیکھنا .مصیبت میں گرفتار ہو،دشمن سے مغلوب ہو، پریشانی اٹھائے
:بات ہندی میں کرنا .حساب دانی میں کمال حاصل ہو،سود کھائے،ہندو قوم کا ہمنوا ہو
:بادشاہ کو غیر جگہ دیکھنا .آفت نازل ہو،زراعت برباد ہو جائے