:انگیٹھی دیکھنا .نیک نام عورت زینت مقام ہو،باعث راحت وآرام ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in english
:اونٹ کو مطیع دیکھنا .دولت مندی،آرام پائے،دشمن پر غالب آئے
:بات اردو میں کرنا .لیاقت زیادہ ہو تعلیم پائے عزت حاصل ہو
:بادشاہ کو مردہ دیکھنا .ضوابط اورآئیں نواس کے ملک میں جاری ہوں
:انگیٹھی ٹوٹی دیکھنا .کنیز یا غلام کھو جانے کے مترادف ہے
:اولے برستے دیکھنا .بلا فتنہ وفساد،قحط و بیماری کا باعث ہے
:بات پنجابی میں کرنا .گنواروں میں شامل ہوں اور بے علم رہے
:اولیاءالله کوخوش دیکھنا .بزرگی ملنے کی دلیل ہے،جاہ واقبال ومرتبہ بلند ہو
:اولے شہر پر برستے دیکھنا .حاکم وقت سے تکلیف پہنچے یا آسمانی بلائیں نازل ہوں
:بات عربی میں کرنا .دیندار ہو،علم دین حاصل کرے دین اسلام سے محبت کرے
:اولیا ءالله کو غصّہ میں دیکھنا . باعث پریشانی ہے، ذلالت اٹھاۓ،بد نام ہو،گمراہ ہوجائے
:اولے کا پانی پینا .خوشحال ہو،فراغ البال ہو
:بات عبرانی میں کرنا .مال وراثت ملنے کی توقع ہے
:اوپر چڑھنا یا جانا پہاڑ یا چھت یا کسی بلند مقام پر چڑھنا کامیابی کی دلیل ہے،عزت وبزرگی پاۓ،بلند مرتبہ ہو،باعث خوشی ہو
:اون دیکھنا .حلال جانورکی دیکھےتو مال حلال جمع کرے،تجارت میں ترقی ہو