Khwab Mein Baag Par Mosam Khazaa Dekhna
:باغ پر موسم خزاں دیکھنا .کاروبار میں تنزل آئے،تکلیف اور رنج و ملال میں مبتلا ہو
:باغ پر موسم خزاں دیکھنا .کاروبار میں تنزل آئے،تکلیف اور رنج و ملال میں مبتلا ہو
:باز ہاتھ سے اڑتے دیکھنا .بنا بنایا کام بگڑ جائے پریشانی ہویا بیوی سے مفارقت ہو
:بت سونے کا دیکھنا .انجام کار خیر نہ ہو،بے دین وگمراہ ہو دنیا کا مال جمع کرے
:باغ سے پھل توڑنا .مال و دولت جمع کرے،کاروبار وسیع ہو،باعزت ہو
:بازو بند دیکھے یا پہنے .کسی سے مدد پہنچنے کی توقع ہے باعث مسرت ہے
:بت لوہے کا یا پیتل کا دیکھنا .دین کے بہانے دنیاوی فائدہ حاصل کرے، منافق ہو
:بال سر کے لمبے دیکھنا .عورت دیکھے تو زینت وحسن میں یکتا ہو، مرد دیکھے تو آزردہ وملول ہو
:بازو بند چاندی کا دیکھنا .مرد کے لیے فائدہ مند ہے قوت مردی زیادہ ہو
:بت لکڑی کا دیکھنا .افلاس کے بہانے دنیاوی فائدہ حاصل کرے
:بال سر کے کٹے دیکھنا .رنج وتکلیف سے نجات پائے،خوشی میسر ہو،بیمار ہو تو صحت پائے
:بازو بند سونے کا دیکھنا .مرد دیکھے یا پہنے تو رنج و غم اٹھائے عورت کے لیے فائدہ مند ہے
:بت جواہرات کا دیکھنا .باعث کامیابی ہے،عزت ومرتبہ بلند ہو عورت وفادار ملے
:بال سر کے اکھڑتے دیکھنا .مال ضائع کرے، پشیمان ہو،روزگار کی فکر سے سرگردان ہو
:بازو بند ٹوٹ جانا دایاں ٹوٹے تو بھائی کی موت ہونے کا باعث ہو اور اگر بایاں ٹوٹے تو بہن یاعزیز یا کسی دوست کی موت واقع ہو
:بت گھر میں دیکھنا .مفلسی اور حیرانی کا باعث ہے دین سے پرہیز کرے