Khwab Mein Rait Urte Dekhna
ریت اڑتے دیکھنا افلاس و تنگی میں گرفتار ہو فاقہ مست ہو مصیبت پائے
ریت اڑتے دیکھنا افلاس و تنگی میں گرفتار ہو فاقہ مست ہو مصیبت پائے
رانی سے کچھ لینا کمال عروج پائے وزیر یا امیر مملکت ہو عزت و انعام حاصل کرے
رائی استمعال کرنا نقصان ہونے کا موجب ہے پریشانی اٹھائے
ریت اڑاتے دیکھنا دولت جمع کرے مگر بد نام و بے آبرو ہو
رانی کا راستہ دیکھنا عورت خوبصورت باوقار دولت مند سے شادی کرے آرام پائے
رائی کھانا بیمار ہو مصیبت و بلا میں گرفتار ہو
ریت چھانتے دیکھنا اگر ریت سے کچھ حاصل ہو تو نفع کثیر پائے مگر مشقت اٹھائے
رانی کو خستہ حال دیکھنا غربت و ہلاکت میں گرفتار ہو مصیبت کا شکار ہو
رحل دیکھنا یا خریدنا دین میں ترقی حاصل ہو نیک کردار ہونیک گفتار ہو
رانگا دیکھنا سلاطین و مراد سے نفع پائے تکلیف میں راحت ہاتھ آئے
رانی کو روتے دیکھنا اگر آنسوؤں کے ساتھ روتا دیکھے تو دین و دنیا کی نعمتیں پائے
رحل بنانا لوگوں کو دین کی طرف بلائے رہبر وعابد ہو
رشوت لینا مال ناجائز کو قبضہ میں کرے ظالم اور بد نام ہو پشیمان ہو
رنگ سفید کا کپڑا پہننا مرد و عورت دونوں کے لیے دین و دنیا کی بہتری کا سبب ہے
روٹی جو یا مکئی کی کھانا بزرگی پائے یاد خدا میں مشغول ہو متقی وپرہیزگار ہو