Khwab Mein Rekabi Mein Aag Dekhna
رکابی میں آگ دیکھنا گھرکی خادمہ عیار و مکار پائے جس سے تکلیف اٹھائے
رکابی میں آگ دیکھنا گھرکی خادمہ عیار و مکار پائے جس سے تکلیف اٹھائے
رو سے بچنا دشمن سے محفوظ رہے سلامتی پائے سختی دور ہو غم کافور ہو
روضۂ ولی الله دیکھنا دلی مراد پوری ہو سعادت مند ہو اور اطمینان قلبی حاصل ہو
رکابی ہاتھ میں دیکھنا خادم ساقی کنیز نعمت و عزت حاصل ہونے کا موجب ہے
رو میں بہنا سخت دشمن یا ظالم بادشاہ سے واسطہ پڑے غیبی فتنہ میں پھنسے
رمضان کا مہینہ دیکھنا تنگی رزق کا باعث ہے مگر شاکر صابر رہے عزت وبزرگی پائے
رسی ہاتھ سے گرنا بےعزت ہونے کا باعث ہے ذلالت اٹھائے
رگ چیرنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے یا پریشانی رہے
روٹی کھانا دولت و نعمت پائے عیش وعشرت میں مصروف ہو
روزینہ مقرر ہوتا دیکھنا ملازمت اور کاروبار پائے آرام و آسائش کا سبب ہے
رسہ دیکھنا عہدوپیمان پورا کرے دیندار امانتدار ہو دلی مراد بر آئے
رگ پھٹتے دیکھنا اپنے خویش و اقارب میں موت واقع ہوجائے
روٹی پکانا یا خریدنا خیرو برکت اور ترقی رزق و دولت کا باعث ہے
روشنی دیکھنا دیندار ہو متقی اورپرہیزگار ہو
رسوت کا پودا دیکھنا کمینہ خصلت خادمہ پائے رنج و اندیشہ ہو