Khwab Mein Zunboor Dekhne Ki Tabeer
زنبور دیکھنا کمینہ خصلت آدمی سے واسطہ پڑے سخت مزاج تندخو ہو
زنبور دیکھنا کمینہ خصلت آدمی سے واسطہ پڑے سخت مزاج تندخو ہو
زمین ہموار کرنا ہمت عالی ہو کار دنیا بخوبی انجام ہوں دیندار پرہیزگار ہو
زہر دیکھنا غم و اندوہ اور ہلاکت سے تعبیر ہے
زینت کرنا دھوکہ باز مکارہو عیاری سے دولت حاصل کرے
ساق مضبوط دیکھنا مال ودولت پائے عزت و آرام سے زندگی بسر ہو
زہر کھانا زندگی سے بیزار ہو رنج میں مبتلا ہو مصیبت مول لے
زینت کرتے دیکھنا دھوکہ کھائے کسی عیار کی مکاری میں آئے
ساق ٹوٹی و زخمی دیکھنا عورت بیمار ہو یا فوت ہوجائے گھر ویران ہو سخت پریشان ہو
زہر کھا کر قے کرنا دولت و نعمت پائے مصیبت سے آزاد ہو
زینہ دیکھنا منزل مقصود پر پہنچے
سان دیکھنا گناہوں سے تائب ہو مال حلال حاصل کرے
زیتون کا درخت دیکھنا عورت تندخو بدمزاج ملے غم واندیشہ میں مبتلا ہو
زینہ پر چڑھنا عزت و مرتبہ بلند ہو مقاصد دلی پورے ہوں دولت و بزرگی پائے
سان پر چاقو لگانا گناہوں سے توبہ کرے نیک خصال خوش خو اورپرہیزگار ہو
زیتون کا پھل دیکھنا دولت پائے فرزند نیک خصال ہو دیندار ہو