سالن کھلانا لوگوں کو نفع پہنچائے عزت وبزرگی پائے
Browsing: khwabon ki tabeer in english
زیتون کا تیل لگانا عورت مالدار سے شادی ہو مجامعت سے لطف اٹھائے
سار اڑتے پکڑنا کسی مکار مسافر سے ملاقات ہو
سالن کھانا کسی عزیز سے منفعت ہو توقیر حاصل ہو
زیتون کا روغن کھانا بہادر متقی اورپرہیزگار ہو دولت پائے شاہ سوار ہو
سار کا گوشت کھانا کاروبار میں نفع حاصل ہو سفر سے کامیاب واپس آئے
سالن پکانا کسی سازش کا شکار ہو کسی لڑائی جھگڑے میں پڑے
سبزی پختہ دیکھنا نعمت و دولت پائے عزت حاصل ہو
سجادہ پھٹا دیکھنا یاد خدا میں فتور پڑے
سرخ لباس پہننا رنج وغم میں مبتلا ہو مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو
سبزہ مرجھایا دیکھنا دین اسلام میں کمزوری واقع ہو پریشانی اٹھائے
سرخ چادر اوڑھنا قتل پھانسی دنگا فساد کی وارداتوں میں گرفتار ہو
سایہ چھت کا دیکھنا والدین سے تعبیر ہے والدین کی شفقت پائے
سرخ لباس دیکھنا عورتوں کا دیکھے تو باعث مسرت و راحت ہے مردوں کے لئے خرابی ہے
سبزہ میں بیٹھنا بزرگ دین سے فیض حاصل ہو دیندار پارسا ہو