Khwab Mein Sooli Diye Jane Ki Tabeer
سولی دیے جانا عہدہ جلیل پانے کی نشانی ہے فکر و تردد سے نجات پائے
سولی دیے جانا عہدہ جلیل پانے کی نشانی ہے فکر و تردد سے نجات پائے
سیڑھی سے اترنا تنزل کا باعث ہے عزت و مرتبہ میں کمی آئے ذلت پائے
سیمرغ کا انڈا پانا بادشاہ یا حاکم وقت کا خفیہ راز پائے جس دولت ہاتھ آئے
سیاہی دیکھنا سردار قبیلہ اور بلند مرتبہ پائے قلمدان حکومت ہاتھ آئے
سیب ترش دیکھنا برائی کا مرتکب ہو رنج والم پائے مصیبت آئے
سیڑھی شکستہ دیکھنا ترقی کی بجائے مصیبت آئے کاروبار بند ہو دل ملول ہو
سیمرغ کا شکار کرنا شہنشاہ زمان ہو قوت و عظمت سے دنیا لرزے
سیاہی کپڑے پر دیکھنا اہل قلم ہو تو بے اختیار ہو اگر اور شخص دیکھے تو برص کے مرض میں مبتلا ہو
سیب گندہ باسی دیکھنا تکلیف و مصیبت آئے فرزند سخت بیمار ہو
سیسہ دیکھنا کمینہ خصلت ہو بیہودہ گوئی سے مال جمع کرے
سیمرغ کا شکار ہونا بادشاہ یا حاکم وقت کے غصہ کا شکار ہو ذلت ورسوائی کی موت پائے
سیاہ بال سفید دیکھنا فرزند سعید پیدا ہو با توقیر ہو اور بزرگی پائے
سیسہ پگھلانا برے کاموں میں حصہ لے بد نام اور ناکام رہے
سینہ کشادہ دیکھنا جوانمردی و شجاعت سے نیک نام ہو ہمت و جرات کا پتلا ہو
سبیل دیکھنا فیض جاری ہو محتاجوں اور فقراء کی خدمت اور دلجوئی کرے