Khwab Mein Bazigar Dekhna
:بازی گر دیکھنا .لہو و لعب میں مشغول غربت سے ملول ہو
:بازی گر دیکھنا .لہو و لعب میں مشغول غربت سے ملول ہو
:بیل سیاہ پر بٹھانا .بادشاہ وقت سے نفع پائے رحمدلی کی نشانی ہے
:بیل گھر سے باہر دیکھنا .تنگی رزق ہوجائے بھوک و افلاس کا باعث ہے
:بیل گھر میں دیکھنا .اگر فربہ ہے تو دولت ورزق سے خوشحال ہو اور اگرلاغر ہے تو کنگال ہو
:بیل سینگ مارتے دیکھنا .اولاد یا ملازموں سے نقصان اٹھائے یا عزت میں فرق ہے
:بیج بونا .عورت ملنے کی دلیل ہے کوئی نیا کام کرے یا دولت ہاتھ آئے
:بیلچہ یا کدال مارتے دیکھنا .اگر کام کرتا دیکھے تو عزت و وقار ملے دولت ہاتھ آئے
:درخت بوتے دیکھنا .عزت،توقیر اور بلند مرتبہ پانے کا باعث ہے
:بیلچہ بیکار پڑا دیکھنا .ناامیدی اور تنگدستی کی علامت ہے باعث ذلالت ہے
:غلام بکتے دیکھنا .مال و دولت حاصل ہونے کی دلیل ہے
:بیلنا دیکھنا یا پانا .نفع اور کامیابی کی دلیل ہے
:خود کو بیچتے دیکھنا .تنگی وتکلیف اٹھائے کسی کے زیر اثر ہو جائے
:بیلنے سے روٹی نکلتے دیکھنا .ترقی رزق وکامیابی کا باعث ہے کاروبار وسیع ہو
:قرآن شریف کو بیچتے دیکھنا .دین اسلام سے کنارہ کش ہو ذلت و گمراہی میں گرفتار ہو
:بیلنا بےکار پڑے دیکھنا .نقصان اٹھائے اوربیکار و بے مددگارہو