Khwab Mein Pasli Ki Haddi Tooti Dekhna
:پسلی کی ہڈی ٹوٹی دیکھنا .عورت فوت ہو یا مال و زر میں کمی واقع ہو
:پسلی کی ہڈی ٹوٹی دیکھنا .عورت فوت ہو یا مال و زر میں کمی واقع ہو
:پازیب چاندی کو پہنانا .اگر عورت دیکھے تو شوہر کرے اگر مرد دیکھے تو ذلیل و خوار ہو
:پتے درخت سے اتارنا .مال دولت ملے رحمت الہی شامل حال ہو نیک خصلت ہو
:پسومارنا یا دیکھنا .غم و اندوہ میں مبتلا ہو
:پازیب اتارنا .شوہر سے ناچاکی ہوجائے یا طلاق ملے
:پتے پھل دار درخت سے اتارنا .سعادت و عظمت پائے بےاندازہ روزی ہاتھ آئے
:پسو کو کاٹتے دیکھنا .مصیبت میں گرفتار ہو یا کوئی آفت آئے
:پالان خریدنا یا دیکھنا .عورت ملے یا کنیز خریدے
:پتے کڑوے درخت سے اتارنا .بداخلاق وبدنام ہو،بدمعاش ہودنگا فساد کرے
:پسینہ میں جسم تردیکھنا .اہل وعیال پر اپنا مال خرچ کرے
:پسینہ اپنا پیتے دیکھنا .مال اپنا خود خرچ کرے فضول خرچ ثابت ہو
:پشم اپنے پاس دیکھنا .نعمت حاصل ہو اگر خریدے یا گھر لائے تو دولت پائے
:پشم ضائع کرتا دیکھنا .دولت ضائع کرے یا پریشان ہو بہرحال باعث پریشانی ھے
:پشت پر بوجھ اٹھانا .مصیبت و مشقت میں پڑنے کا باعث ہے
:پشت اپنی مضبوط دیکھنا .فرزند یا بھائی سے مدد ملے غم واندیشہ دور ہو دکھ درد کافور ہو