Khwab Mein Pinjra Toota Howa Dekhna
:پنجرہ ٹوٹا ہوا دیکھنا .دکھ درد سے رہائی پائے مصیبت ٹل جائے
:پنجرہ ٹوٹا ہوا دیکھنا .دکھ درد سے رہائی پائے مصیبت ٹل جائے
:پنجہ جانوروں جیسا دیکھنا .ترقی رزق ہو،دشمنوں پر غالب آئے
:پنجہ مضبوط دیکھنا .قوت وتوانائی رزق اور کسب حلال میں برکت پائے
:پن چکّی دیکھنا .جنگ اور دشمنی کے مترادف ہے
:پن چکی پرغلہ پسوانا .رزق زیادہ ملے آرام وراحت پائے
:پوستین بکری کی دیکھنا .دولت مند عورت ملے کاروبار میں ترقی ہو
:پوستین سمور کی دیکھنا .عقلمند ہو،خوش جمال،نیک خصال،صاحب مال ومتال اور عورت ملے
:پوستین پھٹی ہوئی دیکھنا .غم و اندوہ میں مبتلا ہو حیرانی کا باعث ہو
:پیاز پختہ کھانا .حرام کھانے سے توبہ کرے گناہوں پر پشیمان ہو
:پیاس لگنا .دین کے کاموں میں خلل ہو مال دنیا بکثرت جمع کرے
:پیاس پر پانی پینا .گناہوں میں مبتلا ہو آخر کار توبہ کرے
:پھرکی چرخے کی دیکھنا .عورت سے محبت ہو زندگی آرام سے گزر ے
:پھرکی دیکھنا .عورت دیکھے تو غلام یا کنیز پاۓ
:پھرکی گرتے دیکھنا .صحبت سے ہمکنار ہونے کا موجب ہے
:پھرکی نئی خریدنا .شادی کرے یا کام میں ترقی حاصل ہو