:پہاڑ پر اذان دینا .دین میں بزرگی حاصل ہو تبلیغ کرے رہبر ملے عا قبت نیک ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in english
:پھکی یا سفوف کھانا .رنج وغم میں مبتلا ہوبعض دفعہ خیرو برکت کا سبب بنے
:پیاز دیکھنا .مال حرام حاصل کرے بد نام ہو اور غیبت و چغلی اختیار کرے
:پیاز پختہ کھانا .حرام کھانے سے توبہ کرے گناہوں پر پشیمان ہو
:پیاس لگنا .دین کے کاموں میں خلل ہو مال دنیا بکثرت جمع کرے
:پیاس پر پانی پینا .گناہوں میں مبتلا ہو آخر کار توبہ کرے
:پیاس پر پانی نہ ملنا .خوشی حاصل ہو کسی عزیز سے تحفہ پائے
:پیالہ خریدنا .کنیز یالونڈی خریدے یا کوئی خوشی حاصل ہو اور نکاح کرے
:پیاس پر پانی نہ پینا .غم و اندوہ سے نجات حاصل کرے
:پہلوان اپنے تیئں دیکھنا اگرعالم خود کو پہلوان دیکھے تو عالم بے بدل ہدایت شغل ہو اگر سوداگر دیکھے تجارت میں ترقی حاصل ہو عام لوگ…
:پیشانی دیکھنا .فرزند ارجمند پیدا ہو نیک اور باتوقیر ہو بزرگی و تونگری پائے
:پیشانی کشادہ دیکھنا .سخاوت اختیار کرے متقی و پرہیزگار ہو عزت ومرتبہ پائے
:پیشانی تنگ و کوتاہ دیکھنا .بےعزت و بےآبرو ہو حاسد بخیل ہوں پیشہ رزیل ہو .سخاوت اختیار کرے متقی و پرہیزگار ہو عزت ومرتبہ پائے
:پھٹکری کھانا .محبت الفت اور رواداری پیدا ہو کامیابی کا پیش خیمہ ہے
:پھٹکری چمکتے دیکھنا .کشائش رزق کا باعث ہے اور عزت پائے