Khwab Mein Aag Ya Atish Dekhna
:آگ یا آتش دیکھنا .عورت مالدار صاحب حشمت پاے یا بارش ہو جس سے خوشحالی ہو
:آگ یا آتش دیکھنا .عورت مالدار صاحب حشمت پاے یا بارش ہو جس سے خوشحالی ہو
:آرہ کسی عزیز پر چلانا .اس کے ملنے کی دلیل ہے خوش نصیب ہو راحت ہاتھ آئے
:آسمان دیکھنا .بلند مرتبہ ہو اور فرزند ارجمند پیدا ہوئے
:آگ روشن دیکھنا .جس قدر روشن دیکھے بہتری ہو، دولت مند ہو، ترقی حاصل ہو
:آرہ خریدنا .فرزند پیداہو یا مویشی خریدے
:آسمان کی طرف جانا .سفر درپیش لاریب ہو، جس سے حاصل فتوحغیب ہو
:آگ کی روشنی میں چلنا .دولت ملے عزت حاصل ہونے کا راستہ اختیار کرے
:آم کھاتے دیکھنا .روزگار میں ترقی ہو،غیر سے مدد ملے پریشانی دور ہو
:آنکھ میں سفیدی دیکھنا .غم و اندوہ میں مبتلا ہوں، جس قدر سفیدی زیادہ دیکھے اسی قدر پریشان ہو
:آئینہ دینا .اگر کسی کو آئینہ دیتا دیکھے تو علم سکھائے اور مال و متاع کسی کو دیدے
:آم کا درخت دیکھنا .مالدار ہو،نعمت ہاتھ آئے، اولاد زیادہ ہو، سفر اختیار کرے
:آوازمرد کی سننا .بزرگی حاصل ہو اور نیک بخت ہو
:آئینہ پانا یا ملنا .مرتبہ بلند ہو، ولایت ونعمت پائے صاحب جاہ وحشمت ہو
:آم کا درخت سوکھا دیکھنا .باعث پریشانی ہو تمام امیدوں پر پانی پھر جائے
:آوازعورت کی سننا .اگرآواز پست ہوں تو بہتری کی دلیل ہے اور اگر آواز بھاری ہو تو پریشانی اٹھائے